مرکزی وزیر خزانہ ارون جیٹلی بین الاقوامی سرمایہ کاروں کو ہندوستان میں سرمایہ کاری کے لئے راغب کرنے کے مشن پر آج برطانیہ اور سوئٹزرلینڈ کے ایک ہفتے کے دورے پر روانہ ہوں گے۔
وزیر خزانہ کل گولڈ مین
ساش، ماسٹر کارڈ اور سی آئی آئی و کوٹک مہندرا کی طرف سے منعقدہ تین مختلف پروگراموں میں شرکت کریں گے۔
مسٹر جیٹلی بین الاقوامی سرمایہ کاورں کو ہندوستان میں سرمایہ کاری کے مواقع ، سہولیات اور فائدوں کے بارے میں بتائیں گے